the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان


پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان ایجنسی کے قریب نامعلوم افراد نے سیبوں سے لدے چار ٹرکوں کو آگ لگا دی اور ڈرائیوروں سمیت آٹھ افراد کو اغوا کر لیا ہے۔

یہ واقعہ جمعے کی صبح وانا بازار سے 15 کلو میٹر دور گومل زام روڈ پر



پیش آیا ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹرک وانا سے سیب لے کر ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب جا رہے تھے کہ سپین تنگی ڈیم کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ٹرکوں کو روک کر آگ لگا دی۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ ان ٹرکوں کے چار ڈرائیوروں اور چار کلینرز کو مسلح افراد اغوا کر کے نامعلوم مقام کی جانب لے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.